بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک عبدالولی کاکڑ گورنر بلوچستان مقرر

صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ  کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔

    صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔

    واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے  گورنر بلوچستان کیلئے بی این  پی سے نام طلب کیے تھے جس کے بعد بی این پی کی جانب سے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام تجویز کیا گیا تھا۔

    Back to top button