بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے علاقے مست میرا کے مقام پر کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے  چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دم گھٹنے سے جاں بحق  ہونے والے افراد میں میاں بیوی اور دو بیٹیاں شامل ہیں، بچیوں کی عمریں 2 اور ایک سال کے درمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Back to top button