بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اورترکی کے درمیان کم لاگت والے رہائشی شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان اورترکی نے کم لاگت والے رہائشی شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیاہے۔یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں ہائوسنگ اورورکس کی وزارت کے سیکرٹری افتخارعلی شلوانی اور ترک سفیر Mehmet Pacaciکے درمیان ملاقات میں ہوا۔فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پردستخط کرنے کے عزم کااظہارکیا۔نیاپاکستان ہائوسنگ اورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین جنرل انورعلی حیدربھی اس موقع پر موجودتھے۔

مزید پڑھیے  پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
Back to top button