بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

سربراہ  تنظیم  ایم کیو ایم  بحالی کمیٹی  ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں  اور  ان کی عمر 85 برس تھی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کی والدہ کی نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائےگی۔

Back to top button