بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عمران خان ، پرویز خٹک میں سخت جملوں کا تبادلہ، مریم کا موقف بھی آگیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے۔

پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان تلخ کلامی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  یہی اللّہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ چند دن کی وزارت عظمیٰ کی خاطر جرائم سے ہاتھ رنگ لینا گھاٹے کا سودا ہے، یہ ابھی صرف شروعات ہے۔ 

Back to top button