بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

ایمبولینس دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

دیر بالا میں ایمبولینس دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا کے علاقے شرینگل گرڑی کے مقام پر ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا اور وہ دریا میں جا گری۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین اور 2  بچے ڈوب کر جاں بحق  ہوئے جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ  ایمبولینس میں سوارافراد پشاور سےمریض لےکرپاتراک جارہے تھے، ریسکیو ٹیموں کی مدد  دریا سے خواتین اور بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

Back to top button