بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کیلئے قانون سازی کی آخری مہلت

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون سازی کرنےکی آخری مہلت دے دی۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کو بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں قانون سازی کے لیے 30 نومبر کی ڈیڈ لائن دی تھی، اب حکومت کو خط لکھا ہے جس میں انہیں مزید ایک ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔

 الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق  خط میں کہا گیا ہےکہ دسمبرکے پہلے ہفتے تک نئی قانون سازی کا نوٹیفکیشن نہ ملا تو موجودہ ایکٹ کےتحت نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیں گے، موجودہ بلدیاتی اداروں کی مدت 31 دسمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ 

Back to top button