بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مجوزہ قانون کے مطابق کچرا اٹھانے اور واٹر اینڈ سیوریج کا نظام میئر کے ماتحت ہوگا جبکہ  کراچی میں ٹاؤن سسٹم بحال کیے جانے کی تجویز شامل ہے۔

اس کے علاوہ  مجوزے کے مطابق  لاڑکانہ ، سکھر ،حیدرآباد اور میرپورخاص میں میئر کا انتخاب ہوگا جبکہ حلقہ بندیوں کے لیے یوسی کی آبادی 72 ہزار تک کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Back to top button