بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

فائزر ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

امریکا سے فائزر ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں اتوار کو پاکستان پہنچائی گئیں۔

امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا پاکستان کو مجموعی طور پر 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین عطیہ کرچکا ہے۔

Back to top button