بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

صدر آزاد کشمیر برسلز پہنچ گئے،بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج میں شریک ہونگے

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برسلز پہنچ گئے ہیں۔

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج کشمیر پیس فورم کے تحت بھارتی سفارتخانے کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں شریک ہوں گے۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن سے ٹرین کے ذریعے برسلز پہنچے جہاں اُن کا کشمیر پیس فورم کے رہنماؤں چوہدری نصیر احمد، ملک پرویز، سردار محمود، خالد جوشی اور دیگر نے استقبال کیا۔

Back to top button