بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

  خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں

 تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس خیابان حافظ میں ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

Back to top button