بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج  انٹر بینک میں ایک ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکی قیمت 21 پیسے اضافے کے ساتھ 170 روپے 74 پیسے ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 171 روپے پر برقرار ہے۔

Back to top button