بسم اللہ الرحمن الرحیم

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ،فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس متاثر

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس  متاثر ہوگئی۔

دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروس متاثر ہوئی ہیں جبکہ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 اور اس حوالے سے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ساتھ ہی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

Back to top button