بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

بازار حصص میں منفی رجحان برقرار

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 پوائنٹس کی کمی سے 47 ہزار 346 پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی آج مسلسل تیسری منفی بندش ہوئی ۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 پوائنٹس کی کمی سے 47 ہزار 346 پر بند ہوا، شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 22 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار دو سو 94 ارب روپے ہے۔

Back to top button