بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاق المدارس پاکستان کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال فرمائے گئے

مرحوم جامعة العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے

وفاق المدارس پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔انتظامیہ جامعہ بنوریہ کے مطابق مرحوم جامعة العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے، ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔

انتظامیہ جامعہ بنوریہ کے مطابق عبدالرزاق اسکندر مرحوم مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر ہوئے تھے۔

Back to top button