بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی حکومت کو حج کیلئے 5لاکھ درخواستیں موصول

حج درخواستوں کے نتائج کا اعلان 25 جون کو کیاجائیگا۔سعودی عرب کے وزیر حج کا بیان

سعودی عرب کے نائب وزیر حج کے مطابق 5 لاکھ حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ 24 جون کو اس حوالے سے جائزہ لیا جائےگا۔

نائب وزیرحج نے کہا کہ درخواستیں جمع کروانے والوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ حج درخواستوں کے نتائج کا اعلان 25 جون کو کیاجائیگا۔

Back to top button