بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر خالد محمود کورونا میں مبتلا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اور سابق کپتان خالد محمود کورونا میں مبتلا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جاریا ہے کہ خالد محمود میں کورونا کی تشخیص کے بعد انہیں گھر پر ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

دورہ سری لنکا سے واپسی کے بعد خالد محمود کا دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا تاہم اب وہ حال ہی میں کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Back to top button