بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

یکم جولائی سے یورپی یونین ممالک میں سفری پابندی ختم ہو جائینگی

یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ جولائی سے ای یو ممالک میں سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام ممالک کو جون میں تیاری کاحکم دیدیا گیا ہے۔ یورپی کمیشن کے مطابق ای یو ڈیجیٹل کورونا سرٹیفیکٹ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

Back to top button