بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافہ

لاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سے374روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Back to top button