بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 26 افراد ہلاک

دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی،پانچ کو بچالیاگیا

بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو اہلکاروں نے 5 افراد کو بچا لیا جبکہ 26 ہلاک ہو گئے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button