بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جاوید لطیف اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا ہر پاکستانی ،مریم نواز

ریاست کا کام اپنے لوگوں کے حقوق کی حفاظت کرنا ہے نا کہ ان کی حب الوطنی پر شک کرنا اور ان پر جعلی مقدمے بنانا

لیگی رہنما جاوید لطیف کی گرفتاری پر مریم نواز کا ردِعمل آ گیا ۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریاست کا کام اپنے لوگوں کے حقوق کی حفاظت کرنا ہے نا کہ ان کی حب الوطنی پر شک کرنا اور ان پر جعلی مقدمے بنانا۔انہوں نے مزید کہا کہ جاوید لطیف اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا ہر پاکستانی ہے۔یہی ان قصور ہے۔آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھنا اور اس کی خلاف ورزی پر آواز اٹھانا حب الوطنی نہیں تو اور کیا ہے؟۔

Back to top button