بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار500 روپے ہوگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 2ہزار500 روپے ہوگئی ۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1743ڈالر ہو گیا

جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونامہنگا ہو گیااور ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 2ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے کے اضافے سی87ہزار877روپے ہو گئی۔

Back to top button