بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکا، طوفانی بارشیں،تیز ہوائوں سے 2افراد ہلاک

امریکا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشیں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق شدید طوفانی ہواؤں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے، جس وجہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

الاباما کے ساحلی علاقوں میں اولے جبکہ بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث فلوریڈا، میسیسپی اور لوزیانا سمیت کئی ریا ستیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

Back to top button