بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

کانگریس پر اسلحہ پر پابندی اور چیکنگ کی خامیاں دور کرنے پر زور دونگا،جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ انصاف کو گھوسٹ گنز اور کٹس کی منتقلی روکنےکا قانون تجویز کرنےکا حکم دے دیا۔جوبائیڈن نے امریکا میں گن وائلنس کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ گن وائلنس روکنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ کانگریس پر اسلحہ پر پابندی اور چیکنگ کی خامیاں دور کرنے پر زور دیں گے۔

Back to top button