بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ صنعتی پارک میں پیش آیا۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مارچ کے وسط سے امریکا کی مختلف ریاستوں میں لوگوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنانے کے واقعات جاری ہیں۔ادھر جنوبی کیرولائنا میں پروفیشنل فٹ بالر نے ڈاکٹر، اس کی بیوی اور پوتوں سمیت 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

Back to top button