Month: 2020 جون
- جون- 2020 -15 جونقومی
فواد چوہدری نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ وفاقی…
مزید پڑھیے - 14 جونبین الاقوامی
امریکہ میں پولیس کی فائرنگ، ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی…
مزید پڑھیے - 14 جونقومی
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے نوکریوں کا اعلان
فیڈرل پبلک سروس کمیشن FPSC کی جانب سے مختلف اداروں میں نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ گریڈ 16…
مزید پڑھیے - 12 جونقومی
آج سب سے زیادہ گرمی کہاں پڑی
آج 12 جون 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے…
مزید پڑھیے - 12 جونکھیل
سرفراز احمد ، فواد عالم اور حیدر علی پاکستانی ٹیم میں شامل
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے…
مزید پڑھیے - 12 جونجموں و کشمیر
جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں سرچ آپریشن
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر) جمعے کو علی الصبح مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے راجپورہ اور ضلع کولگام…
مزید پڑھیے - 12 جونجموں و کشمیر
کووڈ 19: مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 67 نئے مثبت کیسز
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 67 افراد کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا اور اس…
مزید پڑھیے - 12 جونقومی
بھارتی میڈیا پاکستانی افواج کے خلاف جھوٹی خبروں کاسہارا لینے لگا
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر) بھارتی میڈیا نے عوام کو گمراہ کرنے کیلئے پاکستان ایئر فورس کے لڑاکا طیارے ایف 16 کے…
مزید پڑھیے - 10 جونتعلیم
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی اور بی کام پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو اور بی کام پارٹ ون اور ٹو…
مزید پڑھیے - 9 جونکھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ کے لئے تربیتی کیمپ ملتوی کر دیا گیا
آئندہ آنے والے ہفتوں میں پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا گیا…
مزید پڑھیے - 9 جونکھیل
دورہ انگلینڈ کے لئے یونس خان اور مشتاق احمد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان…
مزید پڑھیے - 8 جونکھیل
حسن علی کا ورچوئل ری ہیب سیشن کی طرف مثبت رجحان
فاسٹ باؤلر حسن علی نے کمر کی انجری سے چھٹکارے کے لیے ترتیب دئیے گئے ورچوئل ری ہیب سیشن کی…
مزید پڑھیے - 8 جونصحت
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق، کل تعداد 2002ہوگئی، مصدقہ کیسز 98943 ہو گئے
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی تعداد…
مزید پڑھیے - 7 جونتجارت
پیٹرول بحران، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شہری بلیک میں پٹرول خریدنے پر مجبور
راولپنڈی (صباح نیوز) یکم جون سے پیٹرول کی نئی قیمت 76.52 روپے کا اطلاق ہوا تو ایک روز بعد ہی…
مزید پڑھیے - 7 جونتجارت
اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(صباح نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں ماہ یعنی جون کے لیے ایل این جی کی…
مزید پڑھیے - 7 جونکھیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی راہ میں حائل رکاوٹیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے جولائی میں روانہ ہوگی ۔ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ…
مزید پڑھیے - 7 جونتعلیم
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایچ ای…
مزید پڑھیے - 6 جونقومی
TEVTA میں سینکڑوں نوکریوں کا اعلان
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پنجاب (P-TEVTA) نے صوبے بھر سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹیچنگ اور…
مزید پڑھیے - 6 جونقومی
آج سب سے زیادہ گرمی کہاں پڑی
آج 6 جون 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے…
مزید پڑھیے - 3 جونکھیل
آسٹریلیا کے مشہور بیٹسمین نے بابر اعظم کی خامی بتا دی
دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے نام پاکستانی سٹار بیٹسمین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہیں ۔ انھی ناموں میں…
مزید پڑھیے - 3 جونتجارت
ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران تیسرے روز بھی جاری، قلت پر 3 کمپنیوں کو شو کاز نوٹس جاری
کراچی(صباح نیوز) پاکستان میں تیل اور گیس کی ترسیل کے ذمہ دار ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے…
مزید پڑھیے - 3 جونصحت
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوچکا ہے ۔ ماہرین صحت
کراچی(صباح نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوچکا ہے۔ ملک میں اس وقت 80 ہزار کورونا وائرس…
مزید پڑھیے