بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی اور بی کام پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو اور بی کام پارٹ ون اور ٹو کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلان کے مطابق ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو اور بی کام پارٹ ون اور ٹو کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے داخلہ فارم اب 26 جون 2020ء تک سنگل فیس کے ساتھ یونیورسٹی وصول کرے گی ۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان اس ویب لنک پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے

http://pu.edu.pk/home/section/exam/10691

امتحانات کے لئے فیس کی تفصیلات اور آن لائن فیس چالان کے لئے یہ ویب لنک ملاحظہ فرمائیں

http://pu.edu.pk/page/show/exams-dues.html

Leave a Reply

Back to top button