خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان کی زیر صدارت چکن کی پرائس کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ای او انڈسٹری،لائیو سٹاک،مارکیٹ کمیٹی کے افسران کے علاوہ پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد حسنین کے علاوہ چکن شاپس کے ممبران شریک تھے۔اے ڈی سی (جی) کو پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر نے چکن ریٹ کے حوالے سے بریف کیا۔صدرِ اجلاس نے تمام چکن شاپس مالکان کو واضح کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عوام و الناس کو چکن ریٹ میں خصوصی رعایت مہیا کریں۔سرکاری ریٹ لسٹ کے نرخوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
اگلی خبر
2 گھنٹے پہلے
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب
2 گھنٹے پہلے
مشکل حالات کے باوجود کاروباری شعبے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خرم شہزاد
2 گھنٹے پہلے
رانا تنویر حسین کا لائیو سٹاک شعبے میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور
2 گھنٹے پہلے
پاکستان۔ چین کا گرین فنانس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
2 گھنٹے پہلے
معرکہ حق میں پاکستان کی فتح تاریخ کا سنہری باب ہے،بلاول بھٹو زرداری
2 گھنٹے پہلے
وزیراعلی پنجاب کا جولائی تک 27 نئے سہولت بازاروں کومکمل کرنے کا ہدف
2 گھنٹے پہلے
پاکستان کا ایرانی بحری جہازکےعملے کی واپسی کیلئے اعتماد سازی کے اقدامات کا خیرمقدم
2 گھنٹے پہلے
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے،نائب وزیراعظم
2 گھنٹے پہلے
پاکستان ۔ قازقستان کا پارلیمانی،تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
2 گھنٹے پہلے
پاکستان،ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے نئے امکانات کا جائزہ
یہ بھی پڑھیے

محمد حذیفہ بطور تحصیل آرڈینیٹر قومی امن کمیٹی براءے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق نامزد
2 دن پہلے

قونصل جنرل دبئی کی سمندر پار پاکستانیوں کی خدمات کی ستائش، انڈیکس ایکسچینج کی "روشن پاکستان” مہم کا آغاز
5 دن پہلے

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا عالمی یوم ہیموفیلیا کے موقع پر سندس فاؤنڈیشن کا دورہ
2 ہفتے پہلے

ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے شہریوں کے مسائل سُنے اور مسائل کے فوری حل کے لئے متعلقہ محکموں کو احکامات صادر
4 ہفتے پہلے

بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کی ضلع خوشاب کے ممتاز مسلم لیگی راہنما راجہ محمد رضوان کی رہائش گاہ پر ملاقات
اپریل 3, 2026









