بلوچستان
-  قومی  فرنٹیئر کور سے جھڑپ،4دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے ضلع آواران میں فرنٹیئر کور (ایف سی) اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشت گرد مارے… مزید پڑھیے
-  قومی  زلزلے سے متاثر ہرنائی کے متعدد متاثرین تاحال امداد کے منتظرزلزلے سے متاثرہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں متعدد متاثرین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ ہرنائی میں زلزلہ متاثرین… مزید پڑھیے
-  کھیل  بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے ہرادیاقذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان زلزلہ، کوئلے کی کان میں 15کان کن پھنس گئےبلوچستان کے ضلع ہرنائی میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے کے باعث ہرنائی کے نواح میں واقع کوئلے کی… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان میں زلزلہ، بلاول بھٹو کا اموات پر اظہار افسوسپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان میں شدید زلزلہ،20افراد جاں بحقبلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300… مزید پڑھیے
-  کھیل  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،بلوچستان ٹیم کے 4کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبتلاہور میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے دوران بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ… مزید پڑھیے
-  کھیل  امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی،سٹریچر پر لے جایا گیانیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے۔راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی… مزید پڑھیے
-  قومی  سمندری طوفان ’شاہین عمان کی جانب بڑھنے لگامحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’شاہین‘ تشکیل پاچکا ہے تاہم وہ عمان کی جانب… مزید پڑھیے
-  کھیل  سندھ کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں مسلسل تیسری کامیابیراولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے… مزید پڑھیے
-  قومی  ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نون لیگ دور کے مقابلے میں ہم سستی سڑکیں بنارہے ہیں اس کا… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سےجڑی ہے،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی… مزید پڑھیے
-  کھیل  بلوچستان نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی کامیابی حاصل کرلیپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں بلوچستان نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب… مزید پڑھیے
-  کھیل  کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹس کی دیگر ٹیمیں بھی ختم کرنے کا فیصلہحکومت نے کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹ کی دیگر کھیلوں کی ٹیموں کو بھی ختم کرنےکافیصلہ کیاہے۔اوراس ضمن میں متعلقہ محکموں… مزید پڑھیے
-  کھیل  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دیدینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے… مزید پڑھیے
-  کھیل  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، حیدر علی اور آصف علی نادرن کی کشتی پار لگا دینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے شہر کے تمام پیٹرول پمپ بند کردیےکوئٹہ میں کورونا ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر پیٹرول بیچنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے پر بلوچستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی… مزید پڑھیے
-  قومی  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمعوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔ بلوچستان میں اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے… مزید پڑھیے
-  قومی  کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات،تحریک انصاف کے 63،مسلم لیگ ن 59 اور پیپلزپارٹی 17 امیدوار کامیابملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز… مزید پڑھیے
-  قومی  آج اسلام آباد میں بارش کا امکاناسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بلوچستان… مزید پڑھیے
-  علاقائی  مسافر کوچ الٹنے سے دو جاں بحقبلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔… مزید پڑھیے
-  کھیل  سیزن برائے 22-2021 کے لیے کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلانڈومیسٹک کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ان ٹیموں… مزید پڑھیے
-  قومی  بزرگ بلوچ رہنما سردار عطا اللہ مینگل کی نماز جنازہ ادابلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سرپرست اعلیٰ اور بزرگ بلوچ رہنما سردار عطا… مزید پڑھیے
-  صحت  پاکستان میں کورونا سے مزید 120 افراد کا انتقالپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست… مزید پڑھیے
-  قومی  سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے میں کیپٹن شہیدبلوچستان کے علاقے گچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے میں کیپٹن شہید اور دو اہلکار زخمی ہو… مزید پڑھیے
-  قومی  ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےبلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز… مزید پڑھیے
-  قومی  ایف سی کی گاڑی پر حملہ،ایک اہلکار شہید،تین دہشتگرد بھی مارے گئےبلوچستان کے علاقے لور الائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور… مزید پڑھیے
-  قومی  پاکستان میں ایک دن میں 10 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگانے کا ریکارڈ قائمملک میں ایک روز میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او… مزید پڑھیے
-  صحت  ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم آج شروع ہوگیملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خلاف مہم آج سے شروع ہورہی ہے۔ سندھ میں 8 اگست تک 5… مزید پڑھیے
-  قومی  دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا کیپٹن اور سپاہی شہیدبلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا کیپٹن اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک… مزید پڑھیے
-  صحت  بلوچستان میں کورونا کے پھیلائو کی شرح میں اضافہ ریکارڈبلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، صوبے میں… مزید پڑھیے






























