بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

بلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 85 کلو میٹر مغرب میں تھا۔

Back to top button