بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

فرنٹیئر کور سے جھڑپ،4دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں فرنٹیئر کور (ایف سی) اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آواران میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے فوری ایکشن لیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

Back to top button