بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

کچہ آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے غازی اسد اقبال کیلئے سلور میڈل کا اعزاز

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) کچہ آپریشن کے دوران جرائم پیشہ عناصر سے مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے خوشاب پولیس کے ایلیٹ کے جوان غازی اسد اقبال کو ڈاکٹر عثمان انور آئی جی پنجاب نے سلور میڈل فار غازی سے نوازا ہے۔ شائستہ ندیم ڈی پی او خوشاب نے غازی اسد اقبال کی بہادری کو سراہتے ہوئے مبارک باد دی اور کہا کہ آپ خوشاب پولیس اور پنجاب پولیس کے لیے باعث فخر ہیں۔

مزید پڑھیے  قومی ایوارڈ یافتہ قاری عمردراز خان ضلع خوشاب کے بیسٹ قاری قرار
Back to top button