بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

تحصیل ڈس ایبل ایسسمنٹ بورڈ نورپورتھل کا اجلاس

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) تحصیل ڈس ایبل ایسسمنٹ بورڈ نورپورتھل کا اجلاس ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال سرجن ڈاکٹر امیرعمر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں سوشل ویلفئیر آفیسر ثمینہ راجہ ، ڈاکٹر صائمہ بشیر جھمٹ ، ڈاکٹر آمنہ اور ڈاکٹر محمد کلیم گورمانی نے شرکت کی ۔ دوران اجلاس 56 درخواست گزران میں سے 22 افراد کو ڈس ایبل قراردیاگیا۔ 18 کو ریفر جبکہ 9 کو ناٹ ڈس ایبل قرار دیاگیا اور 7 دردرخواست گزاران غیر حاضرتھے۔

مزید پڑھیے  چالیس سالہ ذہنی معذور شخص کی چار روز بعد نہر سے نعش برآمد
Back to top button