بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

فائرنگ سے مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور کے گاؤں حبیب جکرو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم فرار ہوگئے، واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتولین کی لاشوں اور زخمی کو اپنی تحویل میں لیکر اسپتال پہنچایا۔ پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد مقتولین کی لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

مزید پڑھیے  عدالت نےپولیس کو فواد چوہدری اور شہباز گل کیخلاف کارروائی سے روک دیا
Back to top button