بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع مینجیر کوئٹہ گلیڈی ایٹر اعظم خان نے دی ہے۔

مزید پڑھیے  بیس بال فیڈریشن انڈیا نے پاکستان میں ہونیوالی سائوتھ ایشین گیمز میں ٹیم بھجوانے کااعلان کردیا
Back to top button