بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستانی فوجی کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔

سی این این کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوجی اہلکار پہلے ہی سعودی عرب میں تعینات ہیں۔

احمد شریف نے کہا کہ پاکستانی فوجی کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف شعبوں سے منسلک پاکستانی فوجی دستے پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مکہ اتحاد کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو خارجی عوامل سے یکسر جدا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button