بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شامی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

شامی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی ہے۔

دورے کے دوران پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ دونوں جانب سے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button