بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اور سعودی عرب کا کثیرالجہتی فورمز پر مسلسل قریبی رابطہ کاری اور تعاون کی اہمیت پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں کثیرالجہتی تعاون اور علاقائی صورتحال بھی شامل تھی۔

دونوں جانب سے دوطرفہ اور کثیرالجہتی فورمز پر مسلسل قریبی رابطہ کاری اور تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button