بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی وفاقی سرکاری محکموں میں رائٹ سائزنگ کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفاقی سرکاری محکموں میں رائٹ سائزنگ کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جس کا مقصد کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں کمی اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ سے متعلق ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

اجلاس میں اس عمل کے تمام آٹھ مراحل پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button