بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان نے طویل مدتی تنازعات کے پھیلاؤ کے اثرات کے خطرات سے خبردارکردیا

پاکستان نے طویل المدتی تنازعات کے پھیلاؤ اور ان کے سرحدوں سے ماوراء اثرات کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے یوکرین تنازع کے پرامن حل کیلئے مکالمے اور سفارت کاری کی پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔انہوں نے کہا کہ مزید کشیدگی اس بحران کو ایک بڑے تصادم میں تبدیل کر سکتی ہے جس کے علاقائی اور عالمی امن و سلامتی پر وسیع تر اثرات مرتب ہوں گے۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button