بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پی ایس ایل 11 فائنل، وزیراعظم شہباز شریف کی سٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 کے فائنل کے موقع پر اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ وزیراعظم کی آمد سے میچ کے ماحول میں مزید جوش و خروش پیدا ہوگیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے خوشگوار انداز میں گفتگو بھی کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ شائقین کرکٹ نے بھی وزیراعظم کی اسٹیڈیم آمد کا خیرمقدم کیا اور فائنل میچ کے دوران بھرپور جوش دکھایا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button