بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی حکومت صوبوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھے گی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے صوبوں میں ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے تعاون اور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وہ سندھ کے گورنر نہال ہاشمی سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں طرزِ حکمرانی، معاشی ترقی اور عوامی بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button