بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدراتی انتخاب، امیدواروں کی حتمی فہرست شائع، آصف زرداری، محمود خان اچکزئی میں ون ٹو ون مقابلہ ہوگا

الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخاب کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کردی۔

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور رہنما پشونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی ون ٹو ون مقابلہ کریں گے۔

صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ 9 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے  پاکستان کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش
Back to top button