بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 113 نہتے فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت مسلسل جاری ہے، 24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 113 فلسطینی شہید ہوگئے۔’صیہونی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد لے جانے والی اقوام متحدہ کی عالمی امدادی ایجنسی کے ٹرک پر بھی فائرنگ کی گئی۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار 480 تک جا پہنچی جبکہ 66 ہزار 800 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔اسرائیلی فوج نے 2 ہفتوں سے العمل ہسپتال کا مکمل محاصرہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔

مزید پڑھیے  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی
Back to top button