بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کل سے پشاور، خیبر اور ہنگو کے اضلاع میں شروع ہوگی

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کل (پیر) سے پشاور، خیبر اور ہنگو کے اضلاع میں شروع ہوگی۔مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بارہ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی۔اس سلسلے میں تقریبا ساڑھے چار ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کیلئے گھر گھر جائینگی۔

مزید پڑھیے  اسلام آباد،لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح میں کمی
Back to top button