بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد موسم کا امکان ہے۔

بڑے شہروں کا درجہ حرارت آج صبح ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بیس، کراچی چوبیس، پشاور سولہ، کوئٹہ اور مظفر آباد بارہ، گلگت پانچ اور مری گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے موسم کی پیش گوئی کے مطابق سری نگر، لیہہ، پلوامہ، شوپیاں، اننت ناگ اور بارہمولہ میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ جموں میں موسم خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:

سری نگر اور اننت ناگ سات ڈگری سینٹی گریڈ، جموں پندرہ، لیہہ منفی دو، پلوامہ اور شوپیاں چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔

مزید پڑھیے  پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات،خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ معطل
Back to top button