بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ورلڈ کپ کرکٹ، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کا میچ آج کھیلا جائیگا

 بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

 

جنوبی افریقی ٹیم میگا ایونٹ میں چار میچز کھیل کر تین میں کامیابی حاصل کر چکی، دوسری جانب بنگلا دیش نے بھی ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک ہی جیت پائی جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید پڑھیے  انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کو کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست
Back to top button