بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ تجارتی اداروں اور مختلف ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ مذکورہ ریٹرن فائل کرنے میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید پڑھیے  مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی میں توسیع
Back to top button