بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

لاہور میں منشیات سپلائی کرنے والا ڈرون گر گیا، پولیس نے قبضہ میں لے لیا

لاہور میں منشیات لے کر جانے والے ڈرون موسم کی خرابی کے باعث گر گیا جس کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا اور ڈرون کے ساتھ بندھی 6 کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لے لیا۔پولیس کے مطابق منشیات سے بھرا ڈرون کہاں سے آپریٹ ہوا؟ کہاں جارہا تھا ؟ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیے  انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 17 مسافر جاں بحق
Back to top button