بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ملک سراج الرحمان جسرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے اسلام آباد تعینات

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) تحصیل نورپورتھل کے ایک اور ہونہار سپوت کا اعزاز ، ملک سراج الرحمان جسرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے اسلام آباد تعینات ۔ عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ۔ تفصیل کے مطابق تحصیل نورپور تھل کے گاؤں پیلووینس سے تعلق رکھنے والے قابل فخر سپوت سراج الرحمان جسرا کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے اسلام آباد تعیناتی عمل میں آ چکی ہے ۔ سراج الرحمان جسرا، نامور سماجی و سیاسی شخصیت امیرجماعت اسلامی ضلع خوشاب ایڈووکیٹ ملک محمد وارث جسرا کےصاحبزادے اور لاہور ہائی کورٹ کے نامور نوجوان قانون دان ملک سیف الرحمان جسرا کے بھائی ہیں۔ علاقہ تھل کے عوامی سماجی حلقوں نے سراج الرحمان جسرا کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے اسلام آباد تعیناتی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے تحصیل ن…

مزید پڑھیے  ریجنل آفس سرگودھا کے کنسلٹنٹ مشتاق احمد اعوان کی خوشاب کیمپ آفس میں کھلی کچہری
Back to top button